براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا زیادہ بڑا انڈسٹریل زون ہے،اسد عمر

اسلام آباد: وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا زیادہ بڑا انڈسٹریل زون ہے، چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے انڈسٹریل زون میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری…

بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے گا۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان…

وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ کس نے استعمال کیا؟ حلیم عادل شیخ کا ایئرپورٹ انتظامیہ کو خط

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ کس نے استعمال کیا؟ طیارے میں بلاول زرداری کے ساتھ کون سوار تھے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو خط لکھ دیا . خط سیکریٹری ایوی ایشن ڈویزن، ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹرز سول ایوی…

پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادرمیں کارروائی ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادرمیں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے .. ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی ہے ، ترجمان کے مطابق منشیات میں 93کلو گرام اعلی کو…

متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ ترکی چلی گئیں

اسلام آباد: پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ حریم شاہ نے پاکستان کے دوست ملک تُرکی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ https://www.instagram.com/p/CQ8SvMUB-pN/ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ…

بھارت میں کورونا ویکسین رکشے کے چرچے

نئی دہلی:بھارت کی ریاست چنئی سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے ایسا رکشہ تیار کیا ہے جو لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق آگاہی فراہم کرے گا۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رکشے کو کس منفرد طرز سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ رکشے پر نیلے رنگ…

کورونا وبا نےمزید 25 افراد کی جان لے لی، 830 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ گزشتہ روز 830 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 364 ٹیسٹ…

نیویارک فلیٹ کیس، آصف زرداری نے نیب سے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے نیویارک فلیٹ انکوائری میں نیب کو جواب جمع کرادیا۔ آصف زرداری نے نیب میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا جس کی ایک کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی پٹیشن کے ساتھ منسلک ہے۔ انہوں نے تحریری جواب میں…

کورونا ویکسین لگوانے پر بینائی لوٹ آئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا ویکسین لگوانے پر معمر خاتون کی بینائی لوٹ آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی حوالے سے جہاں بہت سی منفی باتیں زیرگردش ہیں وہیں مہاراشٹر کے واشم ضلع کی معمر خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا…

امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ،150افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک سو پچاس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جمعہ سے اب تک امریکہ میں فائرنگ کے چار سو سے زائد واقعات کی خبر ملی۔ سب سے بڑی آتشبازی نیو یارک میں کی گئی جو65 ہزار…