براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جی پی ایس سے رہنمائی، ڈرائیور گاڑی سمیت دلدل میں پھنس گیا
لندن: برطانیہ میں ایمازون کی ڈیلیوری وین جی پی ایس پر نقشہ دیکھتے دیکھتے دلدل میں پھنس گئی۔ یہ علاقہ برطانیہ کی وزارتِ دفاع کی شوٹنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ایچ ایم کوسٹ گارڈ ساؤتھ اینڈ آن سی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ اتوار کی!-->…
ریڈی میڈ غذائیں کینسر کے مریضوں کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار
روم: کینسر کے مریضوں کے لیے خوراک کے حوالے سے ایک تشویش ناک تحقیق سامنے آگئی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو مریض الٹرا پروسیسڈ فوڈز (UPFs) زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں، وہ اپنی بیماری سے تقریباً 60 فیصد زیادہ جلد موت کے خطرے کا!-->…
برازیل کی خاتون فٹ بالر کا قبول اسلام، عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون فٹ بالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلین فٹ بالر کیتھلین سوزا سعودی عرب میں مقیم ہیں اور وہ سعودی فٹ بال کلب النصر میں بطور کپتان خواتین!-->…
صدر پی ایچ ایف نے کپتان عماد بٹ پر پابندی لگاکر استعفیٰ دے دیا
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر پابندی عائد کرکے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔طارق بگٹی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے اور کپتان!-->…
رحمتِ رمضان
وقاص بیگ
رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں گزر رہی تھیں۔ شہر کی روشنیاں ان مبارک ساعتوں میں بھلی لگ رہی تھیں مگر ایک تنگ گلی کے آخری کچے دروازے کے پیچھے اندھیرا اپنی پوری خاموشی کے ساتھ بیٹھا تھا۔ اذانِ عشاء کی آواز فضا میں پھیلی تو!-->!-->!-->!-->!-->…
بریک اپ کے بعد وقت ٹائم لائن کی طرح گزرتا ہے، انوشے اشرف
کراچی: اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف کے بارے میں بات کی ہے۔انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں میرا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور میں ابھی تک اُس غم!-->…
دانتوں کے درمیان خلال سے 50 بیماریوں کے خطرات کم ہوجاتے ہیں
کراچی: ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلاسنگ (دانتوں کے درمیان خلال کرنے سے) 50 سے زائد سنگین بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دانتوں اور مسوڑھوں کو اچھی حالت میں رکھنا دراصل صحت کا دروازہ ہے۔یہ عمل سوزش!-->…
کئی سال تک ماں کی لاش چھپاکر پنشن بٹورنے والی خاتون کا جھوٹ بے نقاب
برلن: جرمنی میں خاتون کی جانب سے اپنی ماں کی لاش گھر میں چھپاکر کئی برس تک پنشن بٹورنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک معمر خاتون کی بوسیدہ لاش اُس وقت برآمد کی جب مقامی میئر کی جانب سے مسلسل رابطہ نہ ہونے پر!-->…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کو شکست، پاکستان سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا
کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نمیبیا کو باآسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے صاحبزادہ فرحان!-->…
صبر اور امتحان
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
زندگی ہمیں اکثر ایسے مناظر دکھاتی ہے جو بظاہر معمولی ہوتے ہیں مگر اپنے اندر گہرے اسباق سموئے ہوتے ہیں۔ انسان روزمرہ کے حالات میں جن رویّوں، فیصلوں اور ردِعمل سے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…