براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

حکومت نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزرات داخلہ نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کو ایلین کارڈ پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، کاروبار کرنے،…

کراچی میں دسویں کے بعد نویں کلاس کی ریاضی کا پرچہ بھی آؤٹ

کراچی: میٹرک کے بعد سائنس گروپ کا نویں کلاس کا پہلا پرچہ بھی امتحانی وقت شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔ کراچی میں ہونے والا سائنس گروپ نویں کلاس کا ریاضی کا پرچہ امتحانی وقت شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔ کراچی میٹرک بورڈکے…

اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

اداکارہ سعدیہ غفار اور گلوکار حسن حیات کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی اور دونوں نے بیٹی پر نام بھی رکھ لیا۔ سعدیہ غفار اور حسن حیات نے مارچ 2020 میں شادی کی تھی اور ان کی شادی کی تقریب میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی تھی۔ شادی کے ایک…

دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی گائے توجہ کا مرکز

ڈھاکہ: دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی گائے توجہ کا مرکز بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کی بونی ترین خوبصورت گائے ’میڈیا اسٹار‘ بن گئی۔ جسے دیکھے روزانہ ہزاروں لوگ فارم کا رخ کر رہے ہیں۔ گائے کی عمر تقریباً دو سال ہے اور اس کا…

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت ختم کرنے کا بل پیش

لندن: برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر ختم کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا ہے۔ لیڈز سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اس ضمن میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر بتایا ہے کہ انہوں ںے…

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز آج سے شروع ہوگی

لندن:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز ہورہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا معرکہ کارڈف میں ہوگا۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا، قومی کرکٹرز نے حریف کے خلاف مقابلے کے لیے بدھ کو…

حریت کمانڈر برہان وانی کی پانچویں برسی ،مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں حریت کمانڈر برہان وانی کی پانچویں برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت کمانڈر برہان وانی کی برسی پر ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے، برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں گھریلو تشدد کے خاتمے کا بل رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے گا۔ بل کے حوالے سے نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی…

دُنیا کا طاقت ور ترین پاسپورٹ

نیویارک: مسافروں کے لیے زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی سفری سہولتیں بہم پہنچانے والے کو دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک سمجھا جاتا ہے۔ہر سال مختلف ممالک کی جانب سے مسافروں کو دی جانے والی بین الاقوامی سفری سہولتوں کی بنیاد پر

ڈہرکی کے قریب حادثہ، چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں

ڈہرکی کے قریب چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈہرکی میں داد لغاری پھاٹک کے قریب مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوئیں. مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ بوگیاں الگ ہونے پر ٹرین روک لی گئی۔…