براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
خوبصورتی نے زیادہ تر کیریئر پر منفی اثر ہی ڈالا، مومنہ اقبال
کراچی: ٹی وی کی تیزی سے مقبول ہوتی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی خوبصورتی پر دلچسپ اظہار خیال کیا ہے۔
اداکارہ مومنہ اقبال نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک خوبصورتی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
اداکارہ صنم جنگ کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی، رونے کی ویڈیو شیئر
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور میزبان صنم جنگ نے امریکا سے روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
صنم جنگ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جو امریکا میں گزارے گئے اُن کی زندگی کے چند لمحات کو لیکر بنائی گئی ہے، اس ویڈیو میں…
ٹی وی اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹی وی کے مقبول اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے۔
اسد صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی، انہوں نے اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ گزشتہ رات میں نے اپنا…
بعض ڈراموں میں کام سے انکار پر دوست ناراض ہوگئے، فیصل قریشی
کراچی: اداکار فیصل قریشی کا نیا ڈرامہ خئی آج کل تیزی سے مقبول ہورہا ہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ خئی کی شوٹنگ گلگت اور بلتستان کے علاقوں میں کی گئی، ڈائریکٹر وجاہت حسین نے اپنی ہی تخیلاتی دنیا بسائی ہے، یہی وجہ…
والدین اپنی اولاد کو گھر بسانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے ہیں، جگن کاظم
کراچی: اداکارہ اور میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ معاشرے میں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ والدین اپنی اولاد کو گھر بسانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے ہیں۔
جگن کاظم نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ میرے لیے دوسری شادی کا فیصلہ کرنا…
حقیقی والد کو کبھی نہیں دیکھا، سوتیلے والد نے بہت پیار دیا، صاحبہ
لاہور: فلموں کی سابق اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی۔
سینئر اداکار ساجد حسن کو دیے گئے انٹرویو میں صاحبہ نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور…
شاہ غازی مزار احاطے میں اپنی قبر کی جگہ مختص کروالی ہے، مصطفیٰ قریشی
کراچی: پاکستانی فلموں کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنی قبر کی جگہ مختص کروادی ہے۔
مصطفیٰ قریشی نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کہا کہ میری اہلیہ کی تدفین کراچی میں عبداللہ شاہ غازی مزار کے…
لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریف کرتے ہیں، طوبیٰ انور
کراچی: میڈیا کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں۔
اداکارہ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریف کرتے ہیں،…
عالمی شہرت یافتہ گلوکار زین ملک کب پاکستان آئَیں گے؟
کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کے پاکستان آنے کی طرف برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اشارہ دے دیا۔
جین میریٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بی بی سی کا ایک مضمون پوسٹ کیا جس میں برطانوی گلوکار زین کے پاکستانی…
لیجنڈ اداکار طلعت حسین ذہنی مرض ڈیمنشیا میں مبتلا
کراچی: اداکار فیصل قریشی اور اُن کی اہلیہ ثنا فیصل نے پاکستان کے لیجنڈری سینئر اداکار طلعت حسین کے ذہنی مرض ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔
فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ ثنا فیصل کے ہمراہ حال ہی میں اداکار طلعت حسین کے گھر جاکر اُن سے…