براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
موٹروے زیادتی پر مبنی صنم سعید کی شارٹ فلم ریلیز
کراچی: چند مہینے پہلے موٹروے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے افسوس ناک واقعے کے بعد اداکارہ صنم سعید کی ایک مختصر فلم یوٹیوب پر ریلیز کی گئی ہے، جس میں لوگوں کو ایک مضبوط پیغام دیا گیا ہے۔مختصر فلم 'اب بس' کی کہانی موٹروے حادثے پر!-->…
معیار نظرانداز، چینلز پر کچرا بک رہا ہے: سونیا حسین
کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ ہمارے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا کہ ہمیں کیا دکھانا ہے، معیار نظرانداز ہے، یہاں جو دکھ رہا وہ بک رہا ہے اور اگر کچرا بھی بک رہا ہے تو آپ بیچ!-->…
علی کاظمی اور مہر جعفری کی فلم آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد
ٹورنٹو: اداکار علی کاظمی جو ماضی کے مقبول اداکار جوڑی راحت کاظمی اور ساحرہ کاظمی کے صاحبزادے ہیں، اُن کی اور اداکارہ مہر جعفری کی فلم ’فنی بوائے‘ کو آسکر ایوارڈ 2021 کے لیے نامزد کرلیا گیا۔کینیڈا کی جانب سے اداکار علی کاظمی اور اداکارہ!-->…
فکر اقبال پر وائس آف سندھ کی پیشکش ستاروں سے آگے ریلیز
کراچی: فکر اقبال اور موجودہ مسائل پر مبنی وائس آف سندھ کی پیشکش مزاحیہ شارٹ فلم ستاروں سے آگے، اقبال ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ڈاکٹر عمیر ہارون کی پیش!-->…
اداکارہ میرا پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام!
لاہور: اسکینڈل کوئن کے نام سے معروف اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔لاک ڈائون کے دوران میرا نے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کرکے وہاں شوبز انڈسٹری کے بے گھر افراد کو پناہ!-->…
ستاروں سے آگے: فکر اقبال پر فلم کی شوٹ مکمل، اقبال ڈے پر ریلیز ہوگی
کراچی: فکر اقبال اور موجودہ مسائل پر مبنی مزاحیہ شارٹ فلم ستاروں سے آگے کی شوٹ مکمل ہوگئی، فلم اقبال ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ڈاکٹر عمیر ہارون کی!-->…
جمائما رومانوی کامیڈی فلم بنائیں گی
لندن: جمائما گولڈ اسمتھ ایک رومانوی کامیڈی فلم بنارہی ہیں، جس کی ہدایت کاری بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور کریں گے۔جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا نام ’What’s Love Got to Do With It‘ ہے، جسے جمائما ناصرف خود پروڈیوس کررہی، بلکہ اس کی کہانی بھی!-->…
راحت فتح علی خان کا ایک اور بڑا اعزاز!
کراچی: سروں کے سلطان اُستاد راحت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ پہلے پاکستانی فن کار بن گئے، جن کے یُوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز ہوگئے ہیں جب کہ بھارت میں وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کو اس سے!-->…
امیتابھ بچن انتہا پسندوں کی زد میں آگئے
ممبئی: بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں پوچھے گئے ایک سوال نے بڑی مصیبت میں پھنسادیا اور وہ ہندو انتہاپسندوں کی تنقید کے نشتر سہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے!-->…