براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اصل خوبصورتی خوداعتمادی میں، خود سے محبت کریں، کومل میر

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ کومل میر نے کچھ عرصے قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی اور اس دوران ان کے وزن میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کومل میر اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان نہیں بلکہ خوش ہیں اور دوستوں کے ساتھ ایک ملاقات میں ہنستے ہوئے کہا کہ اب میں…

لوگوں کو فکر کیوں، اُنہیں خوش کرنے کیلئے شادی نہیں کروں گا، عثمان خالد

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی سے متعلق بار بار پوچھنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔ اپنی شادی سے متعلق بار بار سوالات سے تنگ اداکار عثمان خالد بٹ سے انٹرویو کے دوران میزبان نے شوبز انڈسٹری اور ذاتی زندگی کے حوالے سے…

مائرہ خان کا غنا علی کے ساتھ جاپان میں ہاتھا پائی کا انکشاف

کراچی: اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے غنا علی کے ساتھ ہونے والے اپنے ایک جھگڑے کی حیران کن روداد سنائی ہے۔ مائرہ خان نے بتایا کہ ایک بین الاقوامی پروجیکٹ کے دوران جاپان میں ایک ناخوش گوار واقعہ پیش آیا تھا۔ مائرہ خان نے بتایا کہ جاپان کے…

اچھا کمانے کے ساتھ لائف پارٹنر سکون دینے والا ہونا چاہیے، طوبیٰ انور

کراچی: اداکارہ طوبیٰ انور نے شادی کے لیے جیون ساتھی کی خصوصیات گنوا ڈالیں۔ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی بلکہ شوبز انڈسٹری کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ طوبیٰ انور نے کہا کہ ان کے نزدیک اچھی…

حرا مانی کو بولڈ ساڑھیاں پہننا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

کراچی: اداکارہ اور ہوسٹ حرا مانی کو حالیہ دنوں میں عید کے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حرا مانی مقبول ڈراموں دو بول، کشف، سن یارا اور میرے پاس تم ہو میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت حاصل کرچکی ہیں۔ انہوں…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس، ملزمان کیخلاف گواہان کے بیان قلمبند

لاہور: نامور ہدایت کار و ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں گواہان نے ملزمہ آمنہ عروج اور دیگر کے خلاف بیان قلمبند کروا دیا۔ رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ…

بیوی کو غصہ بہت آتا ہے، ٹی وی اور میرا لیپ ٹاپ توڑ دیا تھا، یاسر نواز

کراچی: اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ میزبان ندا یاسر کے غصے سے متعلق بڑے انکشاف کیے تھے۔ وہ غصے میں ٹی وی اور اپنے شوہر کا لیپ ٹاپ تک توڑ چکی ہیں۔ حال ہی میں یاسر نواز نجی ٹی وی پر عید کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی…

ابھی شادی نہیں ہوئی، جب ہوگی مداحوں سے شیئر کروں گی، انمول بلوچ

کراچی: اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر بالآخر ردعمل دے ہی دیا۔ پچھلے چند ہفتوں سے انمول بلوچ کی شادی کے بارے میں مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، لیکن اداکارہ نے اس بارے میں کوئی…

عظمی بخاری کا فحاشی کیخلاف بڑا قدم، تھیٹرز پر چھاپے

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مختلف تھیٹرز پر چھاپے، اداکارائوں کے لباس کی جانچ پڑتال، فحاشی کے خلاف پنجاب حکومت کا بڑا قدم۔ گزشتہ روز عظمیٰ بخاری نے اچانک مختلف تھیٹرز پر چھاپے مارے اور فحاشی کی روک تھام اور بے حیائی کو روکنے…

بشریٰ اقبال نے طوبیٰ انور کو جھوٹا اور احسان فراموش قرار دے دیا

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی اہم شخصیت اور میزبان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے حال ہی میں طوبیٰ انور پر کڑی تنقید کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں طوبیٰ انور نے میڈیا انڈسٹری میں غیر…