براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا
کراچی:عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی زندگی میں کسی شخص کے ہونے اور اس سے محبت ہونے کا اعتراف کرلیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) سے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران اس بات کا!-->…
گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار
پشاور: آئے روز معروف شخصیات میں کورونا کی تشخیص ہورہی ہے، اب معروف پاکستانی گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ رحیم شاہ کے مینجر کے مطابق گلوکار میں کورونا کے حوالے سے خاصی علامات نمایاں تھیں، انہوں نے احتیاطاً!-->…
ایمان دار بنیں، حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، حمزہ علی عباسی
کراچی: اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طور پر اپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کریں۔ اداکار نے!-->…
بندھے ایک ڈور سے: احسن خان اور آشنا شاہ کی جوڑی دھوم مچانے کو تیار
کراچی: نئی نسل کے مقبول ہیرو احسن خان اور فلم اور ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ آشنا شاہ کی جوڑی نجی چینل کے نئے ڈرامے بندھے ایک ڈور سے میں دھوم مچانے آرہے ہیں۔ ناظرین یہ ڈراما رواں ماہ دیکھ سکیں گے ڈرامے کو فائزہ افتخار نے لکھا ہے، جب!-->…
سرفراز کو زندگی نے دھوکا دے دیا، سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی
ممبئی: بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی، پولیس کو اداکار کی پھندا لگی لاش ان کے اپارٹمنٹ سے ملی۔ تفصیلات کے مطابق فلم پی کے کردار سرفراز سے شہرت حاصل کرنے والے سشانت سنگھ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ وہ لاک ڈائون کے دوران اپنے!-->…
شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی آج آٹھویں برسی ہے
محمد راحیل وارثی
آپ کو ”شہنشاہِ غزل“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ نے اپنی گائیکی سے دُنیائے موسیقی میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ دُنیا بھر میں آپ کے بے پناہ مداح تھے اورآج بھی اُن میں کمی نہیں آئی بلکہ اضافہ ہی ہوا۔ آپ 18 جولائی 1927 کو!-->!-->!-->…
ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس کی عوام سے ماسک پہننے کی اپیل
کراچی: صف اول کی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے مداحوں سے ماسک پہنے بغیر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کردی۔ انہوں نے ماسک پہنے اپنی تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ماسک پہننے کی اہمیت کو سمجھیں اور اس کے بغیر!-->…
عائشہ ثناء پر لوگوں کے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے کا الزام، مقدمہ درج
لاہور: مختلف لوگوں کے کروڑوں روپے لے کر اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا روپوش ہوگئیں، چیک ڈس آنر ہونے پر ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عائشہ ثنا نے گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر اپنے کئی دوستوں اور جاننے!-->…
کورونا میں مبتلا ہونے کی افواہوں پر مہوش حیات کا اظہارِ برہمی
کراچی: مہوش حیات نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو آڑے ہاتھوں لیا ،جس نے بغیر تصدیق کیے ان میں کووڈ 19 مثبت آنے کی افواہ پھیلائی تھی۔ گزشتہ روز ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ٹوئٹر!-->…
اگر آپ فن کار ہیں، تو یہ خبر ضرور پڑھیں
آج وفاقی وزیر حماد اظہر نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مستحکم فنکاروں پر اس بجٹ میں خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ حکومت نے فنکاروں کی مالی امداد کے!-->…