براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

سشانت کی موت: سلمان خان، کرن جوہر، بھنسالی و دیگر کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: بولی وُڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کا ذمے دار بولی وڈ کی چند مشہور شخصیات کو قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈووکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے بولی وڈ کی 8 بڑی شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں سلمان خان،

یاسر حسین نے پلازمہ بیچنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: ہر دل عزیز اداکار یاسر حسین نے کورونا مریضوں کو پلازمہ عطیہ کرنے کے بجائے مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی کورونا وبا کے باعث اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے اور

کورونا معاملے پر علی ظفر کا بڑا بیان

لاہور: ملک کے مقبول گلوکار و اداکار علی ظفر نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورت حال پر حکومت کو گومگو کی کیفیت میں دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک مریضوں کی مجموعی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے

ہمہ جہت خوبیوں کے مالک اور عظیم شخصیت طارق عزیز کی رحلت

لاہور: ہمہ جہت صلاحیتوں کے مالک اور فن و ادب کی دُنیا کا بہت بڑا نام طارق عزیز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے تھے، تاہم قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے، انہوں نے

سشانت نے خودکشی نہیں کی اُسے قتل کیا گیا، کنگنا رناوت

ممبئی: بولی وُڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی نہیں تھی بلکہ ان کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبر نے پوری بولی وُڈ نگری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

آسکر ایوارڈز کی تقریب مؤخر

فلمی ایوارڈ 'آسکر' دینے والے ادارے دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنس اور اے بی سی ٹیلی وژن نیٹ ورک نے کورونا کی وبا کے باعث 'آسکر' ایوارڈز کی تقریب کو 2 ماہ کے لیے مؤخر کردیا۔ یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ آسکر اکیڈمی کے منتظمین نے

قدیم مگرمچھ دونوں ٹانگوں پر بھی چلا کرتے تھے، ماہرین

جنوبی کوریا: ماہرین نے یہ حیرت انگیز خبر سنائی ہے کہ اب سے کروڑوں سال قبل مگرمچھ بھی کسی شترمرغ یا ٹی ریکس ڈائنوسار کی طرح دو پیروں پر چلا کرتے تھے۔ تاہم اس ضمن میں کوئی ہڈی یا فاسل نہیں ملا ہے بلکہ پچھلی ٹانگوں پر دوڑنے والے

شان کا ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق حیران کن ٹویٹ

معروف پاکستانی اداکار شان کے ترکش ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق ٹویٹ نے شایقین کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں ارطغرل پر تنقید کرنے والے شان نے اب یو ٹرن لے لیا ہے۔ شان نے اپنے ٹویٹ میں ارطغرل غازی کو ماسٹر پیس ٹھہرا دیا، انھوں

اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ صبیحہ خانم گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں۔ اداکارہ صبیحہ خانم 16 اکتوبر 1935 کو گجرات میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 50 اور 60 کی دہائی میں پاکستانی

اداکار سُشانت سنگھ کی 50 خواہشات کی فہرست

بالی وڈ کے 34 سالہ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ روز ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کر لی تھی جس پر شوبز سے تعلق رکھنے والے تمام افراد غمزدہ ہیں۔سوشل میڈیا پر سُشانت سنگھ کی جانب سے ہاتھ سے لکھی 50 خواہشات کی ہاتھ سے شیئر کی گئی تھی