براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

گلوکارعلی ظفرکے پہلے پشتو گانےکا ٹیزرجاری

گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کی دُنیا میں بھی شہرت پانے والے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانےکا ٹیزر جاری کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانے کا ٹیزر جاری کیا ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ…

عمر شریف علاج کے لیے امریکا روانہ کب ہوں گے؟

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عمر شریف کو بیرونِ ملک بھیجنے سے متعلق تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل ہوگیا

کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: شہرہ آفاق کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پہ منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ چند روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع سے بتایا ہے کہ معروف کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کو…

امریکا میں مقیم اداکار طلعت اقبال شدید علیل، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال ان دنوں شدید علیل اور ڈیلاس امریکا کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔طلعت اقبال اور ان کی اہلیہ سنبل طلعت کا شمار ماضی کی کامیاب اداکار

عمرشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، جواد شریف

کراچی:‌ ملک کے لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے ’ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ویزا مل گیا ہے، ایئر ایمبولینس کیلئے پراسس جاری ہے۔…

جمائما گولڈ اسمتھ کو رکشے کی تلاش کیوں ہے؟

لندن: برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو لندن میں پاکستانی رکشے کی تلاش ہے اور اس کے لیے وہ کوشاں ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی جانب سے ایک ٹویٹ میں مداحوں کو اپنی فلم کے لیے پاکستانی رکشے کی

عمر شریف کو علاج کے لیے امریکی ویزے کا اجرا

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین اور سینئر اداکار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہوگئے۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عمر شریف صاحب اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہوگئے ہیں۔ عمر شریف جلد علاج کے لیے

زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے، صبا قمر

کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کا ماننا ہے کہ انسان کو اپنا دل بچہ ہی رکھنا چاہیے کیونکہ زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک مختصر دلچسپ ویڈیو اپنے انسٹاگرام…

انجلینا جولی کا کیپٹل ہل کا دورہ، سینیٹرز سے ملاقات

واشنگٹن: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کیپٹل ہل کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔اداکارہ نے اپنے دورے میں امریکی

’خدا اور محبت‘ کی ’ماہی‘ سوشل میڈیا پر ہے چھائی

کراچی:پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے اپنی نئی لُک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔ جیو انٹر ٹینمنٹ کے بلاک بسٹر سیریز ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیکوئل میں مرکزی…