براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
کورونا وبا، گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب مؤخر
نیویارک: کورونا وبا کے باعث فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز آسکر کے بعد دوسرے معتبر ترین گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ہر سال جنوری کے!-->…
عاطف کا گانا کیوں ہٹایا؟ بھارتی مداح ناراض
بھارت کی معروف میوزک کمپنی 'ٹی پروڈکشن' کی جانب سے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا جس کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا پر عاطف کے حق میں ٹرینڈز شروع ہوگئے۔
میوزک کمپنی ٹی سیریز کو ہندو انتہا پسند جماعت مہاراشٹرا!-->!-->!-->…
برطانوی سنگر فادیہ شبروز پاکستانی گیتوں کی دیوانی نکلی۔
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی سنگر فادیہ شبروز کا کہنا ہے کہ پاکستانی موسیقی دنیا بھرمیں راج کررہی ہے۔ہماری پرانی فلموں کے سدا بہار گیت آج بھی سماعتوں میں رس گھولتے ہیں۔ میں برطانیہ میں رہتی ہوں لیکن میرا دل پاکستان میں دھڑکتا ہے۔ ملکہ ترنم!-->…
راحت فتح کو آکسفورڈ سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملے ایک سال مکمل!
کراچی: سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملے ایک سال مکمل ہوگیا۔ 26 جون 2019 کو لندن میں ایک بہت بڑی تقریب میں دنیا بھر میں قوالی کے فن کو فروغ دینے اور نمایاں خدمات انجام دینے پر عالمی شہرت یافتہ!-->…
بالی وڈ کے بعد پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھی اقرباپروری کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں
بالی وڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کے بعد پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بھی اس کے کے خلاف آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔
رواں ماہ خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کے بعد سے بھارت میں بالی وڈ انڈسٹری میں!-->!-->!-->…
صنم ماروی کا یوٹرن، گلوکاری میں واپسی کا اعلان!
لاہور: ایک روز قبل گلوکاری کو خیرباد کہنے والی گلوکارہ صنم ماروی نے ’یوٹرن‘ لیتے ہوئے گلوکاری میں واپسی کا اعلان کردیا۔صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا تھا جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان!-->…
عدنان سمیع نے بولی وُڈ پر قابض مافیا کا پردہ فاش کردیا
ممبئی: بھارت کے گن گانے والے گلوکارعدنان سمیع سشانت سنگھ کی موت کے بعد بولی وُڈ پر ہی برس پڑے اور وہاں رائج مافیا پر برستے ہوئے نئے فنکاروں کے استحصال کا پردہ فاش کردیا۔اداکار سشانت سنگھ کی موت کے بعد عدنان سمیع نے بولی وُڈ کے ان سیاہ!-->…
صنم ماروی کا گلوکاری چھوڑنے کا اعلان
لاہور: گھریلو تنازعات کے بعد صنم ماروی نے گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان پر الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں!-->…
سائرہ یوسف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اداکار شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف کی سوشل میڈیا پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ سائرہ یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فادرز ڈے کی مناسبت سے پوسٹ شیئر کی جو سوشل میڈیا پر!-->…
اداکارہ روبینہ اشرف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا!
کراچی: سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔اداکارہ کے شوہر طارق مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روبینہ اشرف کورونا سے صحت یاب ہوگئی ہیں، تاہم فی الحال وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔طارق مرزا کے مطابق روبینہ!-->…