براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا سرائیکی لوک گیت "سر دی بازی” انگلش میں ریلیز

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فوک گیت۔۔سر دی بازی کو انگریزی اور سائیکی میں گا کر نیا فیوزن پیش کردیا۔ سائرہ کے ساتھ دو برطانوی سنگرز نے دیا، اس بارے ہیں لندن میں مقیم برطانوی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ

سندھی کلچرل ڈے: انڈس سوئیلائزیشن کا خصوصی پروگرام

سندھی کلچرل ڈے سندھ کے زرخیز کلچرل اور قدیم روایات کی عکاسی کرتا ہے، اس خوب صورت تہوار سے متعلق اسٹوری آف انڈس سوئیلائزیشن نے وائس آف سندھ کے تحت پروگرام تیار کیا، جس میں اس موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔

عوامی مقام پر ماسک اُتارنا فیصل قریشی کو مہنگا پڑگیا

کراچی: عوامی مقام پر ماسک اتارنے پر عوام نے سوشل میڈیا پر اداکار فیصل قریشی کو تنقید کا نشانا بنا ڈالا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ کل میں نے اداکار فیصل قریشی کو ایک مال میں دیکھا، جہاں انہوں نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا

رجنی کانت کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان!

چنائے: بھارت کے سپراسٹار رجنی کانت نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رجنی کانت نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ وہ جنوری 2021 میں اپنی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھیں گے جو آئندہ انتخابات میں حصہ لے گی۔رجنی کانت کے

حریم اور صندل کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

لاہور: سیشن عدالت نے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج نے شہری محمد نعیم کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار کی طرف سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ دونوں ٹک ٹاک

شرمین عبید کی دستاویزی فلم نے عالمی اعزاز جیت لیا

کراچی: فلمی دنیا کا سب سے معتبر اعزاز آسکر اپنے نام کرنے والی پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم 'ہوم 1947' نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔شرمین عبید چنائے کی مختصر فلم 'ہوم 1947' کو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2020 میں بہترین

سندھ میری جان: سندھ کلچرل ڈے پر خصوصی شارٹ فلم کی شوٹ مکمل

کراچی: وائس آف سندھ کی خصوصی شارٹ فلم سندھ میری جان کا کیمرا کلوز ہوگیا، فلم سندھ کلچرل ڈے پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کی شارٹ فلم مکمل ہوگئی۔ شوٹنگ کے لیے اقرا یونیورسٹی میں الاؤ کے ساتھ مچ

بہروز سبزواری بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تاہم اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں،

اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ نے راہیں جدا کرلیں؟

کراچی: معروف اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزہ فاطمہ نے بھی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزہ فاطمہ نے شادی کے 2 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ہے اور دونوں اب الگ الگ

سجل علی نے عرب ایوارڈ جیت لیا

ابوظبی: رواں سال کا چوتھا سالانہ ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نام کرنے کا اعزاز پالیا۔ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور رواں سال فیسٹیول کی رنگارنگ