براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی بہ خیریت، انتقال کی خبریں جھوٹی قرار!

میانوالی: سینئر اور معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے انتقال سے متعلق زیرِ گردش خبروں کو دم توڑنے پر مجبور کردیا۔ سینئر گلوکار بخیریت ہیں۔گزشتہ روز سے عطاء اللہ کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھیں، جس کے بعد گلوکار

آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کی مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونےکی عمر 91 برس تھی اور وہ روم میں انتقال کرگئے۔

ثانیہ سعید کی موجودہ دور کے پاکستانی ڈراموں پر تنقید!

کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے موجودہ دور کے پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ وہ عفت عمر کے یوٹیوب پروگرام ’’سے اِٹ آل وِد

’حلیمہ سلطان‘ کی پشاور زلمی کے مداحوں کیلئے خوشخبری

ترکش ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے لیے جلد خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔چند روز قبل ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اپنی ٹوئٹس شیئر کرتے ہوئے اظہار خیال کیا

عاطف اسلم کے جذباتی مداح کا دل چسپ قصہ!

کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے جذباتی مداح کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ کس طرح ان کے مداح نے تصویر نہ کھنچوانے پر ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا تھا۔عاطف اسلم کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نجی

بچوں کو ہراسانی سے متعلق پڑھانا شروع کیا تو بہت اعتراض کیا گیا- شہزاد رائے

پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہا کہ بچوں کو ہراسانی سے متعلق پڑھانا شروع کیا تو بہت اعتراض کیا گیا۔ سماجی شخصیت شہزاد رائے نے لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کے معاملے پر اظہارِ خیال کیا

اداکارہ سجل علی کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی

لاہور: پاکستان کی معروف ٹی وی اور فلم کی اداکارہ سجل علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہوگئی۔ سجل علی انسٹاگرام پر 60 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پاکستان کی چوتھی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران

سندھ کے عظیم لوک گلوکار الن فقیر کی آج 20 ویں برسی!

کراچی: سندھ کے صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار سے پاکستان ٹیلی وژن تک سفر طے کرنے والے معروف لوک گلوکار الن فقیر کی 20 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، گلوکار الن فقیر نے جداگانہ انداز میں صوفیانہ کلام گاکر ملک گیر شہرت حاصل کی۔سندھ کے

احد رضا میر چھپے رستم نکلے!

لاہور: اداکار احد رضا میر کا اداکاری کے ساتھ ایک اور ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، وہ دوسروں کا لہجہ اپنا کر نقل اتارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔احد رضا میر نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے دلچسپ سوالات کے جواب دیے، اس دوران انہوں نے شو کے میزبان کی

معروف بھارتی آرٹسٹ انتقال کر گئیں

ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف کوریوگرافر سروج خان ممبئی میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سروج خان کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سُکینہ خان نے کی۔72 سالہ سروج خان شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں، انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں