کترینا کیف بھی کورونا کا شکار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا ہے۔ بالی وڈ کی اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔