براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

شاہ رُخ کو عمران خان نے کیوں ڈانٹا؟

ممبئی: بولی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بولی وُڈ کے کنگ خان کے وائرل ہونے والے پرانے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے تو پوری دنیا میں مداح

پاک فوج کیخلاف بیان بازی کرنے والے ملک و قوم کی ہرگزخدمت نہیں کر رہے،بہروزسبزواری

پاکستان کے مشہور اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنی فوج سے محبت کرتی ہے اورچندسیاسی لوگ جواپنے مفادات کے لئے منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں جنہیں اپنے رویے پر نظر ثانی کرنا ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوانوںکے

سنگیتا بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ سنگیتا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا

حلیمہ سلطان کی پاکستانی کپڑوں کی معروف برانڈ کیلیے ماڈلنگ!

کراچی: شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان یعنی اداکارہ اسریٰ بلجک پاکستان میں کپڑوں کی معروف برانڈ کھادی کی جانب سے بنائے جانے والے نئے اشتہار میں بطور ماڈل کاسٹ کی گئی ہیں۔برانڈ کی جانب سے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی

میشا شفیع سمیت 8 افراد قصور وار قرار

ایف آئی اے نے کہا کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے ہتک آمیز الزامات لگائے لیکن میشا شفیع الزامات ثابت کرنے کیلیے کوئی گواہ پیش نہ کرسکیں۔ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے عبوری چالان میں میشا شفیع سمیت 8 افرادکے خلاف کارروائی کی

پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں!

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر ترین اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں۔ انہوں نے ہیر رانجھا سمیت 150 سے زائد فلموں میں کام کیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق فردوس بیگم کو 3 روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے باعث وہ نجی اسپتال میں زیر علاج

ارطغرل کو پاکستان بلانے والا مختلف مقدمات میں ملوث نکلا

لاہور: معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انجن التان المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان بلانے والا شخص مختلف مقدمات میں ملوث نکلا۔بتایا جاتا ہے کہ انجن التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔

وزیراعظم کی زندگی پر مبنی فلم کپتان!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم 'کپتان' میں ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی

اداکارہ صنم جنگ بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: اداکارہ صنم جنگ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ خود کو قرنطینہ کرلیا۔32 سالہ پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔اداکارہ نے

ارطغرل غازی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور: ترک اداکار انجن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔انجن التان مختصر دورے پر دو روز قبل پاکستان آئے۔ گزشتہ روز انہوں نے لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے