شاہ رخ خان قرنطینہ میں چلے گئے

بھارت کے معروف اداکار کنگ خان شاہ رخ خان اپنی نئی فلم کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے۔تفصِلات کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے دوران کچھ ٹیم ممبران کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت آئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عملے کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے جب کہ شاہ رخ خان قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔