براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج ہوگا
کراچی: ہندو برادری کا تہوار جو رنگوں سے جڑا ہوا ہے، 29 مارچ کو پوری دُنیا میں منایا جائے گا۔ اس موقع پر ہندو برادری کے افراد کا جوش و خروش خاصا دیدنی ہوتا ہے۔
ہولی کی ہی مناسبت سے ہولی دا فیسٹ 5.0 کا انعقاد آج 27 مارچ کو دی پام میں کیا…
ریشم، علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس کا مستحق نہیں سمجھتی: سکینہ سموں
اسلام آباد: سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے اداکارہ ریشم اور گلوکار علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیے جانے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔
23 مارچ 2021 یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے شوبز، تعلیم، سماجی خدمات اور طب سمیت متعدد…
اردو کی معروف ادیبہ حسینہ معین انتقال کر گئیں!
کراچی: معروف ڈرامہ نویس اور ناول نگار حسینہ معین 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
اہل خانہ کے مطابق حسینہ معین طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔…
پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناؤنسرکنول نصیر انتقال کر گئیں!
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کرگئیں۔
پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناؤنسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔
تحریک انصاف کے میڈیا سیل کے مطابق کنول نصیر ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھیں اور گزشتہ…
اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی لیجنڈ کرکٹر کے پوتے سے شادی!
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شہزر محمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو شہزر محمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اداکارہ…
ٹاک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے خود پر تشدد کا مقدمہ درج کرا دیا
ٹاک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کا مقدمہ درج کرا دیا۔حریم شاہ کے مطابق 18 مارچ کو 2 افراد میرے فلیٹ پر آئے اور دونوں نے مجھ پر تشدد کیا۔ میرے شور مچانے پر ایک شخص نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا اور پھر فرار ہو گئے۔تفصِلات!-->…
اداکارہ سنیتا مارشل کا اپنے بچوں کے مذہب کے متعلق انکشاف!
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق بتادیا۔
اداکار حسن احمد اور سنیتا مارشل کی شادی 2009 میں ہوئی تھی اور اس اداکار جوڑی کے دو بچے ہیں۔
سنیتا مارشل اپنے شوہر کے ساتھ حال ہی میں ایک ٹی وی…
شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 15ویں برسی!
کراچی: لیجنڈ اداکار محمد علی کے انتقال کو 15 برس بیت گئے، لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے مداح ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔
فلم اسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کے بعد ان…
’’زندگی تماشا‘‘ نے بہترین فلم کا ایک اور عالمی اعزاز جیت لیا!
کراچی: ’’زندگی تماشا‘‘ نے ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔
ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول کی ورچوئل تقریب 15 مارچ کو منعقد ہوئی جس میں 20 ممالک کی 40 فلموں کو دکھایا گیا۔ فیسٹیول کے دوران ہدایت کار سرمد…
انسداد کورونا ویکسین لگواتے ہوئے بشریٰ انصاری کا دلچسپ تبصرہ
کراچی: بشریٰ انصاری جہاں اپنی شان دار اداکاری کے باعث ناظرین میں مقبول ہیں، وہیں دل چسپ فقرے بازی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔
اداکارہ بشریٰ انصاری کووڈ 19 کی ویکسین لگانے پہنچیں تو دلچسپ انداز میں تبصرے کیے اور کہا کہ لوگ اب مزید نہیں…