براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ماہرہ کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹر جاری!

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے، جسے بے پناہ پسند کیا جارہا ہے۔ماہرہ خان ڈراموں کے بعد فلموں میں بھی اپنا خاص مقام بنانے میں کامیاب رہیں۔ وہ شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم

مجھے بھارت سے رشتہ بھیجا گیا ہے، عمران عباس

کراچی: ملک کے معروف اداکار عمران عباس ناصرف اپنی اداکاری کے باعث پسندیدگی کی سند پاچکے ہیں بلکہ اپنی پُرکشش شخصیت کے سبب کو بھارت میں بھی خوب مقبول ہیں۔چند دن قبل بھارت کی مقبول یوٹیوبرز (جو’دی باجیز‘ کے نام یوٹیوب چینل چلارہی ہیں) کی جانب

فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضامن نہیں، عائزہ خان

کراچی: معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتی۔دو روز پہلے عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورز ہوگئے تھے جس کے بعد وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی

میں صنفی برابری پر یقین رکھتی ہوں، سارہ خان

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں فیمینزم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ سارہ خان نے ایک انٹرویو کے دوران فیمینزم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'میں صنف میں برابری پر یقین رکھتی ہوں، میں

بھارتیو! اپنا برداشت کا لیول تھوڑا سا بڑھاؤ، عدنان صدیقی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتیوں کو اپنا برداشت کا لیول بڑھانے کا پیغام دیا ہے۔حال ہی میں میرا سیٹھی کے آن لائن شو میں شرکت کے موقع پر عدنان صدیقی نے بھارتیوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرلگائی جانے والی

سجاد علی کے بیٹے کے گائے گیت کا سحر!

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت ’اُداس پھرتے ہو‘ نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا۔اپنے والد سجاد علی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اُن کے بیٹے خوبی علی نے بھی گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے

عاطف اسلم نے بیٹے کی تصویر پہلی بار شیئر کردی

لاہور: پاکستان سمیت سرحد پار بھی اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر اتنا فعال نہیں نظر آتے۔گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جب سے اب تک گلوکار نے اپنے دوسرے بیٹے کی کوئی واضح

بلال عباس، سجل اور ایمن خان 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل!

کراچی: ملک کے معروف اداکار بلال عباس، اداکارہ سجل علی اور ایمن خان اخبار ایسٹرن آئی کے 30 سال سے کم عمر 30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔جریدے کی جانب سے ہر سال انڈر 30،30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں ان

تارا محمود کس معروف حکومتی شخصیت کی صاحبزادی ہیں؟

کراچی: اداکارہ و گلوکارہ تارا محمود گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔تارا محمود نے سرکاری ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے 'انسپکٹر کھوجی' سے ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کیا اور اس وقت سے اب تک وہ ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور شخصیت

شرمین عبید حلیمہ سلطان کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر ناخوش!

کراچی: شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' کے بعد ترک اداکاروں کی پاکستان میں مقبولیت میں بے حد اضافہ نظر آیا۔اس کے بعد انہیں یہاں کام بھی ملنا شروع ہوگیا، جس کے خلاف متعدد پاکستانی فن کاروں نے آواز بھی اٹھائی۔پچھلے سال پی ایس ایل