براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کون؟ یاسر حسین نے بتادیا

کراچی: اداکار یاسر حسین نے کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔ انسٹاگرام پر یاسرحسین نے اقرا عزیز اور ان کی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی۔ یاسر نے اپنی…

سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہوں گی

پاکستان ٹیلی وژن کے ابتداٗی زمانے سے اپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی معروف سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ روز اداکار اور ثمینہ احمد کے شوہر منظر صہبائی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے…

میرا امریکا کے مینٹل اسپتال میں کیسے داخل ہوئیں؟

لاہور: اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو کسی نے امریکا کے مینٹل اسپتال میں داخل کرادیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی والدہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کی آخری بار میرا سے گفتگو 5 اپریل کو ہوئی…

کترینا کیف بھی کورونا کا شکار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے

گلوکار جواد احمد کو پھر کورونا ہو گیا

ممتاز گلوکار جواد احمد ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔گلوکار جواد احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ انہیں دوبارہ کورونا ہو گیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے

دلیپ کمار، راج کپور کے گھر خریدنے کیلیے صوبائی حکومت کی قانونی کارروائی

پشاور: کے پی کے حکومت نے برصغیر کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو خریدنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بھارتی اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کے لیے ریاست کے اراضی حصول ایکٹ 1894 کا ایک…

غلام فرید صابری کی وفات کو 27 برس ہوگئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔ تاجدار حرم، بھر دو جھولی میری یا محمد ایسی مقبول قوالیاں پڑھنے اور فن قوالی کو نئی جدت دینے والے غلام فرید صابری 1930 میں بھارتی ریاست مشرقی پنجاب میں…

فخر زمان کا رن آؤٹ، مومنہ مستحسن بول پڑیں!

کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کو فخر زمان کے رن آؤٹ نے افسردہ کردیا۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں کوئنٹن ڈی کوک نے جس طرح فخرزمان کو آؤٹ کیا، اس پر سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ بحث جاری ہے، کسی نے اس کو دھوکا بازی قرار دیا تو کوئی آئی…

اکشے کمار اسپتال منتقل

بھارتی اداکار اکشے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پروگرام میں اکشے کمار نے تحریر کیا کہ آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔

چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔ ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ نیلم منیر سے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو…