براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

سنتوش، درپن کے چھوٹے بھائی ہدایتکار ایس سلیمان انتقال کرگئے!

لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف ہدایت کار، پروڈیوسر اور فلم ساز ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اُن کے اہل خانہ کے مطابق ایس سلیمان کو ایک عرصےسے فالج کا مرض لاحق تھا اور وہ ذیابیطس میں بھی مبتلا تھے۔ ان کی اہلیہ زریں کا کہنا ہے…

شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟ حریم شاہ نے وجہ بتادی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اب تک شادی ان کی وجہ سے نہیں کی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی پہلی ترجیح انہیں تحفظ دینا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوءے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ…

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی شادی

کراچی: اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، منشا پاشا نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاﺅنٹ سے ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں اداکارہ نے نکاح لکھا ہے۔ تصویر میں منشا پاشا ماتھے پر ٹیکا سجائے سنہرے رنگ کے عروسی…

میرا کی امریکا میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق وضاحت

لاہور: فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ وہ افسردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ نجی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران میرا نے مینٹل اسپتال میں داخلے اور ذہنی حالت خراب ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت پیش کردی۔…

اداکار بلال عباس کا اپنی پہلی تنخواہ کے متعلق بڑا انکشاف

کراچی: نوجوانوں میں مقبول پاکستانی اداکار بلال عباس کا کہنا ہے کہ 21 سال کی عمر میں انہوں نے ایکٹنگ کا آغاز کیا اور انہیں پہلے پروجیکٹ کا معاوضہ 2700 روپے یومیہ ملا کرتا تھا۔ بلال عباس نے ایک ویب انٹرویو کے دوران کیریئر سے متعلق سوال پر…

مسز ورلڈ 2021ء کو سری لنکا میں گرفتار کرلیا گیا

مسز ورلڈ کا اعزاز رکھنے والی کیرولین جیوری کو رواں ہفتے مسز سری لنکا کا تاج اتارنے کے معاملے پر گرفتار کر لیا گیا۔ کیرولین جیوری نے مسز سری لنکا 2021 کا اعزاز پانے والی پشپیکا ڈی سلوا پر طلاق یافتہ ہونے کا جھوٹا الزام عائد کرکے ان کا تاج…

فواد عالم کی خودکُش محبت، ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول

کراچی: فواد عالم نے کرکٹ کے میدان میں شہرت کمانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔ قومی کرکٹر فواد عالم کی ایکٹنگ ڈیبیو ویب سیریز ’خودکُش محبت‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، پانچ اقساط پر مشتمل سیریز رمضان میں پیش کی جائے گی۔…

ایک اور بھارتی مسلمان ماڈل بالی وڈ سے کنارہ کش

ممبئی: بھارتی ماڈل ثاقب خان نے بالی ووڈ  اور شوبز انڈسٹری چھوڑ کراسلامی طرز زندگی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔  بھارتی ماڈل ثاقب خان کو ایم ٹی وی کے رئیلٹی شو روڈیز ریوولوشن  سے شہرت ملی تھی۔ اس کے علاوہ وہ ویب سیریز دل ہی تو ہے سیزن 3  میں بھی…

شوبز سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ حرا مانی نے سب بتادیا!

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے اپنی زندگی کے بہت سے رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی پہلی جاب بطور مہندی آرٹسٹ تھی، جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2 ہزار روپے ملا کرتے…

میرا کو شوہر نے 50 ہزار ڈالر دیکر اسپتال سے ڈسچارج کرایا، سسر

لاہور: اداکارہ میرا کے سسر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی کے عوض میرا کو اسپتال سے فارغ کرایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور…