براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام!

لاہور: اسکینڈل کوئن کے نام سے معروف اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔لاک ڈائون کے دوران میرا نے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کرکے وہاں شوبز انڈسٹری کے بے گھر افراد کو پناہ

ستاروں سے آگے: فکر اقبال پر فلم کی شوٹ مکمل، اقبال ڈے پر ریلیز ہوگی

کراچی: فکر اقبال اور موجودہ مسائل پر مبنی مزاحیہ شارٹ فلم ستاروں سے آگے کی شوٹ مکمل ہوگئی، فلم اقبال ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ڈاکٹر عمیر ہارون کی

جمائما رومانوی کامیڈی فلم بنائیں گی

لندن: جمائما گولڈ اسمتھ ایک رومانوی کامیڈی فلم بنارہی ہیں، جس کی ہدایت کاری بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور کریں گے۔جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا نام ’What’s Love Got to Do With It‘ ہے، جسے جمائما ناصرف خود پروڈیوس کررہی، بلکہ اس کی کہانی بھی

راحت فتح علی خان کا ایک اور بڑا اعزاز!

کراچی: سروں کے سلطان اُستاد راحت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ پہلے پاکستانی فن کار بن گئے، جن کے یُوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز ہوگئے ہیں جب کہ بھارت میں وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کو اس سے

امیتابھ بچن انتہا پسندوں کی زد میں آگئے

ممبئی: بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں پوچھے گئے ایک سوال نے بڑی مصیبت میں پھنسادیا اور وہ ہندو انتہاپسندوں کی تنقید کے نشتر سہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحفیہ جبار میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ماڈل صحفیہ جبار نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو

پاکستانی اداکار علی خان کی برطانوی فلم ریلیز

لندن: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار علی خان کی برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ میں پاکستانی اداکار علی خان نے اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ اس فلم میں پاکستانی نژاد

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، فنکار بھی سراپا احتجاج!

کراچی: فرانس کے اخبار چارلی ایبڈو کے شائع کردہ گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے مسلمانوں اور اسلام مخالف بیانات پر جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، وہیں پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی رنجیدہ ہیں اور اپنا احتجاج

سرکاری ٹی وی کو بھی ارطغرل جیسے ڈرامے بنانے چاہئیں، شان

کراچی: معروف اداکار شان کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کو بھی ’ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے۔عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں شان شاہد نے کہا کہ مجھ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ میں ترکش ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے خلاف ہوں، حقیقت

علی ظفر نمل نالج سٹی کے سفیر مقرر

کراچی: اداکار و گلوکار علی ظفر کو وزیراعظم عمران خان نے “نمل نالج سٹی” کا سفیر مقرر کردیا۔سوشل ویب سائٹ ٹویٹر پر علی ظفر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں پاکستان کے پہلے شہر”نمل نالج سٹی” جو ٹونی اشائی کا ڈیزائن کیا ہوا ہے اور اس کا