براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا!
کراچی: ملک کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔
عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہے۔ پس منظر میں ایک…
کیا عمران عباس اور اُشنا شاہ نے شادی کرلی؟
کراچی: معروف اداکار عمران عباس اور اشنا شاہ اگرچہ متعدد ڈراموں میں دولہا اور دلہن کا کردار ادا کرچکے، تاہم حال ہی میں وہ اپنی شادی کی ویڈیوز دیکھ کر حیران رہ گئے۔
اشنا شاہ اور عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی ویڈیوز اور…
انتہائی نامناسب زبان کا استعمال، نوشین شاہ پر شدید تنقید!
کراچی: ملک کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نوشین شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اداکارہ نوشین شاہ چند روز قبل یاسر حسین کی جانب سے شادی میں بن بلائے مہمان بن کر آنے کے بیان پر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں…
جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی!
فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔
پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے خبروں کی تردید انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔
جنت نے اپنے قریبی دوست…
ماہرہ خان کو بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکی
ممبئی: ہندو انتہاپسند جماعت نونرمن سینا کے سنیما ونگ کے صدر امیا کھوپکر نے دھمکی دی ہے کہ ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی فنکار کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راج ٹھاکرے کی سیاسی جماعت مہاراشٹرا نونرمان سینا…
اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی بات پکی!
کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام کی بات پکی ہوگئی۔
منال خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔…
ماہرہ خان کا فلسطینیوں سے یکجہتی کیلیے بڑا قدم!
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو میک اپ کے نامور برانڈ لوریل کی برانڈ ایمبیسڈر ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ یہ اعزاز پانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔
تاہم اب حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ماہرہ خان نے مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ…
انسٹاگرام پر عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی
کراچی: ملک کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر سب سے مشہور پاکستانی فن کارہ بن گئیں، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اپنے…
میکسیکن حسینہ آندریا میزا نے مس یونیورس کا اعزاز جیت لیا!
فلوریڈا: میکسیکو کی 26 سالہ آندریا میزا نے مس یونیورس 2021 کا اعزاز جیت لیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں مس یونیورس 2021 کے انتخاب کے لیے مقابلہ منعقد ہوا، 69 ویں سالانہ مس یونیورس مقابلے میں دنیا بھر کی…
اداکار فواد خان کا پوشیدہ ٹیلنٹ!
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد افضل خان کے حوالے سے ان کی اہلیہ صدف نے ایک دل چسپ بات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
پاکستان سمیت بولی وڈ میں بھی اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے فواد خان صرف…