براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
گلوکار جواد احمد کو پھر کورونا ہو گیا
ممتاز گلوکار جواد احمد ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔گلوکار جواد احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ انہیں دوبارہ کورونا ہو گیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے!-->…
دلیپ کمار، راج کپور کے گھر خریدنے کیلیے صوبائی حکومت کی قانونی کارروائی
پشاور: کے پی کے حکومت نے برصغیر کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو خریدنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے بھارتی اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کے لیے ریاست کے اراضی حصول ایکٹ 1894 کا ایک…
غلام فرید صابری کی وفات کو 27 برس ہوگئے
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔
تاجدار حرم، بھر دو جھولی میری یا محمد ایسی مقبول قوالیاں پڑھنے اور فن قوالی کو نئی جدت دینے والے غلام فرید صابری 1930 میں بھارتی ریاست مشرقی پنجاب میں…
فخر زمان کا رن آؤٹ، مومنہ مستحسن بول پڑیں!
کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کو فخر زمان کے رن آؤٹ نے افسردہ کردیا۔
گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں کوئنٹن ڈی کوک نے جس طرح فخرزمان کو آؤٹ کیا، اس پر سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ بحث جاری ہے، کسی نے اس کو دھوکا بازی قرار دیا تو کوئی آئی…
اکشے کمار اسپتال منتقل
بھارتی اداکار اکشے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پروگرام میں اکشے کمار نے تحریر کیا کہ آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔
!-->!-->!-->…
چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے، نیلم منیر
کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔
ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ نیلم منیر سے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو…
معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے
لاہور: ملک کے معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے۔
گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے، انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی۔
یاد رہے کہ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کے بیٹے عمران شوکت نے مداحوں سے اپنے…
اداکارہ صبا قمر کا عظیم خان سے شادی منسوخ کرنے کا اعلان
کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی منسوخی کا اعلان کردیا، جس سے اُن کے مداحوں میں مایوسی پائی جاتی ہے۔
صبا قمر نے چند روز پہلے بلاگر عظیم خان کے ساتھ شادی کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔ صبا قمر کی…
اداکار قادر خان کے بڑے بیٹے انتقال کر گئے!
ممبئی: بولی وُڈ کے لیجنڈ اداکار اور ہمہ جہت خوبیوں کے مالک مرحوم قادر خان کے بڑے بیٹے قدوس خان کینیڈا میں انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق قادر خان کے چھوٹے بیٹے سرفراز خان نے اپنے بھائی عبدالقدوس خان کی موت کی تصدیق کی ہے۔
سرفراز خان…
معروف گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک
لاہور: معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی ہے، ان کے بیٹے امیر شوکت علی نے بتایا کہ والد کی حالت نازک ہے اور ان کا جگر بالکل کام نہیں کررہا،…