براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکار بلال عباس کا اپنی پہلی تنخواہ کے متعلق بڑا انکشاف
کراچی: نوجوانوں میں مقبول پاکستانی اداکار بلال عباس کا کہنا ہے کہ 21 سال کی عمر میں انہوں نے ایکٹنگ کا آغاز کیا اور انہیں پہلے پروجیکٹ کا معاوضہ 2700 روپے یومیہ ملا کرتا تھا۔
بلال عباس نے ایک ویب انٹرویو کے دوران کیریئر سے متعلق سوال پر…
مسز ورلڈ 2021ء کو سری لنکا میں گرفتار کرلیا گیا
مسز ورلڈ کا اعزاز رکھنے والی کیرولین جیوری کو رواں ہفتے مسز سری لنکا کا تاج اتارنے کے معاملے پر گرفتار کر لیا گیا۔
کیرولین جیوری نے مسز سری لنکا 2021 کا اعزاز پانے والی پشپیکا ڈی سلوا پر طلاق یافتہ ہونے کا جھوٹا الزام عائد کرکے ان کا تاج…
فواد عالم کی خودکُش محبت، ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول
کراچی: فواد عالم نے کرکٹ کے میدان میں شہرت کمانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔
قومی کرکٹر فواد عالم کی ایکٹنگ ڈیبیو ویب سیریز ’خودکُش محبت‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، پانچ اقساط پر مشتمل سیریز رمضان میں پیش کی جائے گی۔…
ایک اور بھارتی مسلمان ماڈل بالی وڈ سے کنارہ کش
ممبئی: بھارتی ماڈل ثاقب خان نے بالی ووڈ اور شوبز انڈسٹری چھوڑ کراسلامی طرز زندگی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی ماڈل ثاقب خان کو ایم ٹی وی کے رئیلٹی شو روڈیز ریوولوشن سے شہرت ملی تھی۔ اس کے علاوہ وہ ویب سیریز دل ہی تو ہے سیزن 3 میں بھی…
شوبز سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ حرا مانی نے سب بتادیا!
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے اپنی زندگی کے بہت سے رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی پہلی جاب بطور مہندی آرٹسٹ تھی، جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2 ہزار روپے ملا کرتے…
میرا کو شوہر نے 50 ہزار ڈالر دیکر اسپتال سے ڈسچارج کرایا، سسر
لاہور: اداکارہ میرا کے سسر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی کے عوض میرا کو اسپتال سے فارغ کرایا۔
نجی ٹی وی کے مطابق میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور…
کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کون؟ یاسر حسین نے بتادیا
کراچی: اداکار یاسر حسین نے کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔
انسٹاگرام پر یاسرحسین نے اقرا عزیز اور ان کی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی۔
یاسر نے اپنی…
سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہوں گی
پاکستان ٹیلی وژن کے ابتداٗی زمانے سے اپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی معروف سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔
گزشتہ روز اداکار اور ثمینہ احمد کے شوہر منظر صہبائی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے…
میرا امریکا کے مینٹل اسپتال میں کیسے داخل ہوئیں؟
لاہور: اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو کسی نے امریکا کے مینٹل اسپتال میں داخل کرادیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی والدہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کی آخری بار میرا سے گفتگو 5 اپریل کو ہوئی…
کترینا کیف بھی کورونا کا شکار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے!-->…