براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عاطف اسلم کے سلامِ عاجزانہ نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرلی
کراچی: عاطف اسلم نے اپنا سلام عاجزانہ جاری کردیا ہے۔ خاتم النبیین حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا کلام لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ چکی ہے۔
اس کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی…
میرا کا اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان
کراچی: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا نے کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔
میرا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنا کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ ’میرا جی‘ لانچ کریں گی۔
اپنی انسٹاگرام پوسٹ…
فیصل قریشی نے 4 سال کی عمر میں کون سی ملازمت کی تھی؟
کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ میں نے پہلی نوکری 4 سال کی عمر میں کی تھی۔
ایک یوٹیوب چینل کی جانب سے فیصل قریشی سے انٹرویو کیا گیا، جس میں ان سے زندگی میں کیے جانے والے ہر پہلے کام سے متعلق دلچسپ سوالات پوچھے گئے۔
فیصل قریشی…
اداکارہ سارہ خان اسپتال کیوں داخل ہوئیں؟
انقرہ: پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان کو طبیعت خراب ہونے پر ترکی کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
ترکی میں موجود پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی خرابی صحت کی تصدیق ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے بھی کی ہے۔
فلک شبیر نے انسٹاگرام پر…
نہ امریکی پاگل خانے گئی نہ 50 ہزار ڈالر ضمانت جمع کرائی، اداکارہ میرا
میڈیا کی خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا آج کل امریکا میں ہیں، جہاں وہ ایک نئی متنازع خبر کی زد میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے انہیں امریکا میں پاگل خانے بھیجا گیا اور نا ہی 50 ہزار ڈالر بطور ضمانت طلب کیے گئے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے…
شاہ رخ خان قرنطینہ میں چلے گئے
بھارت کے معروف اداکار کنگ خان شاہ رخ خان اپنی نئی فلم کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے۔تفصِلات کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے دوران کچھ ٹیم ممبران کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت آئے!-->…
سنتوش، درپن کے چھوٹے بھائی ہدایتکار ایس سلیمان انتقال کرگئے!
لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف ہدایت کار، پروڈیوسر اور فلم ساز ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
اُن کے اہل خانہ کے مطابق ایس سلیمان کو ایک عرصےسے فالج کا مرض لاحق تھا اور وہ ذیابیطس میں بھی مبتلا تھے۔ ان کی اہلیہ زریں کا کہنا ہے…
شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟ حریم شاہ نے وجہ بتادی
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اب تک شادی ان کی وجہ سے نہیں کی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی پہلی ترجیح انہیں تحفظ دینا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوءے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ…
اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی شادی
کراچی: اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، منشا پاشا نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاﺅنٹ سے ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں اداکارہ نے نکاح لکھا ہے۔
تصویر میں منشا پاشا ماتھے پر ٹیکا سجائے سنہرے رنگ کے عروسی…
میرا کی امریکا میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق وضاحت
لاہور: فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ وہ افسردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔
نجی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران میرا نے مینٹل اسپتال میں داخلے اور ذہنی حالت خراب ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت پیش کردی۔…