براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عفان نے نکول کڈمین کیساتھ کام کرنے کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟
کراچی: ہالی وُڈ یا بولی وُڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش متعدد اداکاروں کو ہوتی ہے، لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹی وی اسٹار عفان وحید ایسے اداکار ہیں جنہوں نے ہالی وُڈ سے کام کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔
اداکار عفان وحید نے حال ہی میں ایک…
ملالہ فیشن میگزین ووگ کے سرورق کی زینت!
لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کی تصویر برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق پر شائع ہوگی۔
کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ شخصیت کا اعزاز رکھنے والی ملالہ یوسف زئی کو ووگ میگزین کے اگلے ماہ جولائی میں شائع…
جنت مرزا نے عمر بٹ سے بات پکی ہونے کی تصدیق کردی!
فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا نے عمر بٹ سے اپنی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان کی نمبرون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ میری عمر بٹ کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے…
خدا اور محبت 3، کامیابی پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے: اقرا عزیز
کراچی: نجی ٹی وی سے نشر ہونے والا ڈرامہ خدا اور محبت کا تیسرا سیزن اب تک کئی ریکارڈ اپنے نام کرچکا اور اس کی مقبولیت میں اب بھی تیزی سے اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔
ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز نے اس میگا سیریل کو بے…
عمران عباس شادیوں کی افواہوں سے تنگ، خفگی کا اظہار!
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عمران عباس نے اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آکر فیس بک پر طویل کیپشن کے ساتھ پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے شدید ناراضی کا اظہار کیا۔
گزشتہ چند ماہ سے اداکار عمران عباس سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے…
ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک
ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی۔سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے معروف ہونے والی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی نکاح کرلیا۔ٹک ٹاک کی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن نے گزشتہ روز ایک تقریب میں!-->…
مایا علی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، اسپتال منتقل!
کراچی: ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ مایا علی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اداکارہ مایا علی کی قریبی دوست اور معروف ڈیزائنر فائزہ ثقلین کی جانب سے اداکارہ کی اسپتال میں موجود تصویر شیئر کی گئی، جس میں…
اداکارہ جیا علی بھی پیا دیس سدھار گئیں!
کراچی: کورونا وبا کے دوران شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی افراد شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ روز اداکارہ جیا علی نے بھی بزنس مین عمران ادریس کے ساتھ شادی کرلی۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ جیا علی اور ہانگ…
کورونا کی حقیقت کا اندازہ بہن کے انتقال پر ہوا، بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ سنبھل شاہد کی موت کے بعد مداحوں کیلیے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے!-->…
صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کیلئے شرط عائد کردی
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے تو ایک بات کا خیال رکھنا!-->…