براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے فلموں میں اصل اسلحے کے استعمال کی مخالفت کر دی
ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے فلموں میں اصل اسلحے کے استعمال کی مخالفت کر دی، ان کا کہنا تھا کہ ان کی پروڈکشن کمپنی سیون بک اب اصل بندوقوں کا استعمال نہیں کریں گی۔
ڈوئن جانسن نے فلم “رسٹ” کے سیٹ پر ہونے والی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
اداکار شمعون ڈینگی وائرس کا شکار، حالت خطرے سے باہر
کراچی: فلم ساز اور اداکار شمعون عباسی ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمعون عباسی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے، بعدازاں انہوں نے اپنی طبیعت کی خرابی سے متعلق بتایا کہ وہ موذی مرض ڈینگی کا شکار ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ!-->…
بیٹی کی ماں بننے پر خوبصورت اداکارہ سارہ خان خوشی سے نہال
حال ہی میں ننھی پری کی والدہ بننے والی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ماں بننے کا احساس بےحد خوبصورت ہے۔
سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی ننھی شہزادی…
یاسر کی بیوی ہونے پر فخر ہے، اقرا عزیز
کراچی: ڈراموں کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ اُنہیں یاسر حسین کی بیوی ہونے پر فخر ہے۔اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر یاسر کے ساتھ تصویر شیئر کی جو حال ہی میں ہونے والے ‘آئپا ایوارڈز’ کی تھی۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے اقرا عزیز نے آئپا!-->…
اداکار فیصل قریشی ایک اور حادثے کا شکار
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کار کو شدید بُری حالت…
بلبل صحرا کے نام سے مشہورلوک گلوکارہ ریشماں کو بچھڑے 8 برس بیت گئے
لاہور: معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے، کم سنی میں ہی مختلف صوفیاءکے مزاروں پر گنگنایا کرتی تھیں۔ عظیم صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر ”ہو لعل میری“ قوالی پیش کر کے شہرت حاصل کی، پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہ…
پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان کی عالمی سطح پر کامیابی
مارول سیریز کی ’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘ میں اسپائیڈر مین کی حجابی کالاس میٹ کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان اب امریکا کی ایک سائنس فکشن ٹیلی ویژن سیریز’ فاؤنڈیشن‘ میں نظر آئیں گی۔
اس سیریز کی کہانی مقبول…
مہوش حیات ڈراموں سے دُور کیوں ہوئیں؟
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ڈراموں میں زیادہ تر کردار ایک جیسے ہیں اور اسی وجہ سے میں ڈراموں سے دُور ہوں۔مہوش حیات کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین سے اس لیے دُور!-->…
کنگ خان کے بیٹے کا ضمانتی کون؟
ممبئی: کنگ خان شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت تو مل گئی، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آریان کی ضمانتی کون ہیں، یعنی اُن کی ضمانت کے مچلکوں پر کس معروف اداکارہ نے دستخط کیے ہیں؟این سی بی نے 2 اکتوبر کو!-->…
شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل سے رہائی مل گئی
28 دن بعد بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل سے رہائی مل گئی۔ شاہ رخ خان آریان خان کو لینے ممبئی کی آرتھر جیل پہنچے۔ ممبئی آرتھر جیل میں قید آریان خان گھر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔…