براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عوام جنہیں دیکھنا چاہتے ہیں اُنہیں شو پر بلاتی ہوں، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہی لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ندا یاسر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ میرے پروگرام میں انہی لوگوں کو بلایا جاتا ہے جنہیں عوام دیکھنا چاہتے

اداکارہ طوبیٰ انور کی نامناسب پیغامات ملنے کی شکایت

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور نے انکشاف کیا ہے کہ کسی نامعلوم شخص نے ان کا موبائل نمبر لیک کردیا، جس کے بعد انہیں انجان نمبروں سے نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات موصول ہوئے

اداکارہ ارمینا خان کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈرامے کی اداکارہ ارمینا خان کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، یعنی ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے گزشتہ روز انسٹاگرام پر مداحوں کو بیٹی کی آمد کی اطلاع دی گئی، انہوں نے نومولود کو گود میں اٹھائے

پاکستانی فلم جوائے لینڈ آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب

کیلیفورنیا: پاکستان سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور مصنف صائم صادق کی متنازع فلم جوائے لینڈ کو آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو 95 اکیڈمی ایوارڈز، آسکر کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹگری کے لیے شارٹ

سینئر گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں

کراچی: سینئر گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائے گی۔بلقیس خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں سیکڑوں گانے گئے جن میں “کچھ دن

امبر ہرڈ امریکی عدالتی نظام سے نالاں، جونی ڈیپ کیساتھ صلح کا اعلان

نیویارک: سابق شوہر اور ہالی وُڈ سپراسٹار جانی ڈیپ کے ساتھ ہتک عزت کیس میں اداکارہ امبر ہرڈ نے صلح کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امبر ہرڈ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ

میوزک سے شادی کرلی، اب کسی مرد کی ضرورت نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں۔آئمہ بیگ نے ایک انٹرویو کے دوران کیریئر میں اپنی پسند اور ناپسند سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔گلوکارہ آئمہ بیگ کا شادی سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ

سائرہ اور شہروز کی رومانوی فلم ویلنٹائن پر ریلیز ہوگی

کراچی: حقیقی زندگی میں چند برس قبل ٹوٹ جانے والی شوبز کی معروف جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم کا پوسٹر جاری ہوگیا۔اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی رومانوی فلم بے بی لیشیس babylicious کی پہلی جھلک منظرِعام پر

اداکارہ ثناء کا خواتین کو امیر مرد سے شادی کرنے کا مشورہ

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی سینئر اداکارہ ثناء فخر نے خواتین کو شادی امیر آدمی سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی ذرائع ابلاغ پر پر جاری اپنے پیغام میں اداکارہ ثناء نے خواتین کو مخاطب کر کے کہا کہ کوئی بھی مرد بھروسے کے قابل نہیں ہوتا،

نازیبا ویڈیو کیس: عدالتی وقت ختم، دانیہ شاہ کا ریمانڈ نہ لیا جاسکا

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت، رکن قومی اسمبلی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔ایف آئی اے حکام نے ڈاکٹر عامر لیاقت