براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: بینک دولت پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، بنیادی شرح سود میں 0.25 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بنیادی شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کیا گیا، جس کے بعد بنیادی شرح سود 7.25 فیصد ہوگئی ہے۔ معاشی پالیسی توقع سے زیادہ بڑھ گئی ہے،
مزید پڑھیں ...