براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: صدر مملکت نے جعلی دعووں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ری فنڈ کیس میں ایک کروڑ 44 لاکھ روپے کی وصولی کا حکم دے دیا اور وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کے خلاف ایف بی آر کی جانب سے دائر کردہ اپیل مسترد کردی۔صدر نے
مزید پڑھیں ...