براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: روپیے کی ناقدری تسلسل کے ساتھ جاری ہے، اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان منگل کو بھی برقرار رہی اور ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر 175 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 175.50 روپے پر جاپہنچا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ تجارتی و کرنٹ خسارہ بڑھنے کی
مزید پڑھیں ...