براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) کے اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈز بورڈ (ASB) نے سدرن ریجنل کمیٹی کے تعاون سے جمعہ کو ICAP ہیڈ آفس، کراچی میں ٹھوس و پائیدار رپورٹنگ پر سیمینار کا انعقاد کیا۔سدرن ریجنل کمیٹی کے چیئرمین اسامہ راشد نے مقررین، معززین اور مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہا۔
مزید پڑھیں ...