براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء مہنگی کردی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 66 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ٹی وائٹنر1.2 کلو گرام کی قیمت میں 275 روپے، مشروبات کی 1500 ملی لیٹر کی بوتل 15
مزید پڑھیں ...