براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر پاکستان عارف علوی نے ٹیکس قوانین سیکنڈ ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی، جس کے تحت تاجروں کے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا۔صدارتی آرڈیننس کے مطابق وفاقی حکومت پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیا منی بجٹ لے آئی،
مزید پڑھیں ...