براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول 5 اور ڈیزل 13 روپے مہنگا کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر
مزید پڑھیں ...