براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروادیے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کردیے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم پاکستان، آرمی چیف اور…
مزید پڑھیں ...