براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: بینک دولت پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی رفتار سے بڑھ رہی تھی جب…
مزید پڑھیں ...