براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے جون تا ستمبر اضافی وصولیاں کی…
مزید پڑھیں ...