براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: رواں ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچا۔ اس دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی سے تیزی کی جانب گامزن ہوا۔ ہفتے کے آغاز میں ہنڈریڈ انڈیکس 27461 کی کم ترین سطح تک آگیا لیکن ہفتے کے اخٹتام تک یہ مندی
مزید پڑھیں ...