براؤزنگ کاروبار

کاروبار

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔ مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے
مزید پڑھیں ...