اسلام آباد: آنے والے بجٹ میں تعمیراتی پیکیج کو قانونی تحفظ دینے کے لئے ایف بی آر نے تمام بڑے شہروں میں اراضی کی قیمتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ۔
اس مقصد کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔
ایف بی آر کا یہ طے شدہ موقف ہے کہ اراضی کی قیمتوں کی شرح مارکیٹ قیمتوں سے اب بھی!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھیں ...
براؤزنگ کاروبار
کاروبار
کراچی سمیت بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی شدید قلت برقرار ہے۔
شہروں میں اکثر پیٹرول پمپ کھلے تو ہیں لیکن!-->!-->!-->…
امریکی ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ
کراچی: امریکی کرنسی پھر چڑھنے لگی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 78 پیسے اضافہ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز!-->…
مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں!-->…
وفاقی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کی سفارشات کی روشنی میں بنانےکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔!-->…
آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں۔
ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں آئندہ!-->!-->!-->…
سونے کی قیمت میں مزید کمی
سونے کی قیمت میں مزید کمی، ایک ملی گرام 8 روپے میں دستیاب
عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت ا!-->!-->!-->…
پٹرول کی قلت، شہری پریشان: وافر فیول موجود ہے، پی ایس او
کراچی: شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز!-->…
معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع، گورنراسٹیٹ بینک
کراچی: کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری دے دی۔
!-->!-->…