براؤزنگ کاروبار

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں کے حملے کے باوجود کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 34181 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 486 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور بازارمیں آج 15.69کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازارکے کاروبار کی مالیت
مزید پڑھیں ...