براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: جون کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جون 2020 میں مہنگائی 8.59 فیصد تک پہنچ گئی جب کہ مئی میں یہ شرح 8.2 تھی اور جون 2019 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مالی سال 2019-20 میں مہنگائی کی شرح 10.74 فیصد رہی۔ ادارہ
مزید پڑھیں ...