پاکستان جیسے ملک میں آن لائین تعلیم ممکن ہے؟
نازیہ علی
لاک ڈاون شروع ہوتے ہی تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گے، وقت ضرورت اچھا اقدام تھا۔ مگر مارچ کے آخر میں آن لائن کلاسز کا آغاز ہوتا ہوا نظر آیا۔ لیکن جب وزیر تعلیم کے بیانات سامنے آئے کہ پیپر آن لائن ہوں گے اور اب کورونا وائرس کے دوران!-->!-->!-->…