کراچی کی داستان
انیلہ خان
کراچی کے مئیر وسیم اختر آئے دن اختیارات کی کمی اور وسائل کے نہ ہونے کا رونا روتے نظر آتے ہیں ۔ کراچی روشنیوں کے شہر سے گندگی کا ڈھیر بنتا جا رہا ہے اور شہری حکومت کے پاس سوائے بہانوں کے عوام کے لیے کچھ نہیں ہے ۔ وسیم اختر کے!-->!-->!-->…