مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
نازیہ علی
قلم جو میرا نچوڑو گے سیاہی نہیں لہو ٹپکے گا پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے موجودہ صورتحال دیکھ کر جب بھی قلم اٹھایا وہ سرخ ہو گیا اور میری آنکھیں وہ ظلم سوچ کر نم ہو گئیں جو مظلوموں اور معصوموں پر اس دنیا میں!-->!-->!-->…