اتنی بے حسی کیوں؟
سہیر عارف
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اِن دنوں پوری دنیا ایک وبائی آفت میں مبتلا ہے اور پاکستان بھی اِس وبائی آفت سے دوچار ہے، جس کے پیشِ نظر کئی ممالک نے لاک ڈاؤن کا راستہ اختیار کیا ہے تانکہ لوگوں کی میل جول کم سے کم کی جا سکے اور یہ وائرس با!-->!-->!-->…