کورونا ریلیف ٹائیگر فورس
وجیہہ اکرم
کورونا نے دنیا کے طاقتور ترین ممالک کو پریشان کردیا ہے، کورونا کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں معیشت کو نقصان پہنچا ہے وہیں پاکستان پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان کی معیشت ویسے ہی کمزور تھی، پچھلے دو سالوں میں حکومت!-->!-->!-->…