پہلگام حملہ، بھارت کا نیا ڈرامہ
ڈاکٹر عمیر ہارون
بھارتی حکومت پروپیگنڈوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتی اور جھوٹ کی بنیاد پر فوائد سمیٹنا اس کا وتیرہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کو دُنیا بھر میں جھوٹی خبروں کی سب سے بڑی فیکٹری کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ مودی جب سے وہاں برسراقتدار آیا…