براؤزنگ موسم
موسم
کراچی، آج سے جمعرات تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی میں مون سون بارش کے چھٹے اسپیل کا دورانیہ بڑھ گیا محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعرات تک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں25 اگست کو گرج چمک کےساتھ طوفانی بارش ہوسکتی ہے جس کے باعث!-->…
کراچی میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری، بجلی عنقا
کراچی: شہر بھر میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کبھی تیز بادل برس رہے ہیں تو کبھی تھوڑی دیر ہلکے برسنے لگتے ہیں۔ شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔،مختلف علاقوں میں ایک بار پھر کہیں ہلکی!-->…
شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع!
کراچی: دن بھر کی شدید گرمی اور حبس کے بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ 3 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے بھارتی ریاست گجرات سے آنے والے!-->…
کراچی، اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی!
کراچی: شہر قائد میں مون سون کا تیسرا اسپیل آج ہفتہ سے شروع ہوچکا، محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم شہر میں!-->…
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری!
کراچی میں دوپہر کے وقت سے شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث موسم بہتر ہوگیا، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔کراچی میں تیز دھوپ اور گرمی کے بعد جمعہ کو ساڑھے 3!-->…
محکمہ موسمیات کی کل سے کراچی میں بوندا باندی کی پیش گوئی!
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل سے بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے آگے نکل گیا ہے، لیکن یہ پسنی اور گوادر کے قریب سمندر میں موجو دہے!-->…
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!
کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم آج شام یا رات کے وقت خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک!-->…
کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوش گوار!
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، ڈرگ روڈ، ایف بی ایریا، ناگن چورنگی، بفرزون اور حیدری سمیت کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ہلکی بوندا باندی!-->…
کراچی میں آج بھی آندھی کا اندیشہ
شہر قائد میں آج بھی گزشتہ روز کی طرح آندھی چلنے کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کراچی کے شمال مغرب میں لسبیلہ اور اوتھل کے قریب موجود ہے جب کہ اس کا رخ مشرق کی جانب ہے جس سے کراچی میں آج بھی آندھی چل سکتی ہے۔!-->…
کراچی میں گرد کا طوفان
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سرجانی، نارتھ کراچی، نیو کراچی گلستان جوہر، اسکیم 33، گلزار ہجری، گلشن اقبال، میٹروول اور گلشن معمار ، کورنگی، ملیر، لانڈھی، قیوم آباد،!-->…