براؤزنگ علم و ادب

علم و ادب

دنیا بھر میں کورونا کسیز کی تعداد 3 کروڑ 67 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، امریکا، یورپ، بھارت سمیت درجنوں ممالک مہلک وائرس کی لپیٹ میں ہے، کئی ملکوں میں وبا نے اپنی دوسری لہر بھی دکھانا شروع کردی ہے۔ کورونا سے متعلق تازہ اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں

شہر کراچی کا ممتاز صحافی احفاظ الرحمان کو خراج تحسین

کراچی: احفاظ الرحمان بہت نڈر اور دلیر انسان تھے، جس کام میں ہاتھ ڈالا، اس میں کمال حاصل کیا، وہ کھرے اور نڈر انسان تھے۔ان خیالات کا اظہار معروف ادیب، مفکر اور سماجی رہنما آئی اے رحمان نے آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے سینئر صحافی ، مصنف

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے: تذکرہ ایک ناول کا

اس کے ابتدائی چند صفحات، بالخصوص پیش لفظ کو پڑھا، تو مجھے اس میں، اس کے اسلوب کے لحاظ سے ایک کشش اور انفرادیت نظر آئی۔یہ خیالات ہیں ممتاز محقق، مدرس اور نقاد، ڈاکٹر معین الدین عقیل کے، جن کا اظہار انھوں نے آمنہ رضا عباسی کے ناول بیٹھ جاتا

کورونا بحران اردو ادب کو ارتقا دے گا: ثروت زہرا

کیا سانحات شاعری کا رخ بدل سکتے ہیں؟ کیا وبائیں ہمیں نئے الفاظ ادا کرتی ہیں؟ اس نشست کا مقصد ان ہی سوالوں کی کھوج تھی۔ادب زندگی کی ایک مکمل اکائی ہے، سماج میں آنے والے دیگر بحرانوں کے مانند کورونا بحران نے بھی اس اکائی اور اس سے وابستہ

گوشوارہ قرنطینہ ایڈیشن: ایک جائزہ

وبائی آفات نے جہاں انسانوں کے لیے مشکلات میں اضافہ کیا، وہیں انہوں نے نئے زمانے کی نوید بھی دی۔خواب اور اُمیدیں تقسیم کرنے والے تخلیق کاروں نے بھی دُنیا کو کورونا کے زمانے سے روشناس کروانے کا کام کیا۔ان ادبی اظہاریوں کو محفوظ کرنے کے

غیر مسلم پاکستانیوں کا سیاسی المیہ اور اعظم معراج کا نیا کتابچہ

معروف سماجی کارکن، اعظم معراج کا تحقیقی کتابچہ "غیر مسلم پاکستانیوں کے سیاسی المیے کا مقدمہ" شایع ہوگیا، اپنے اس طویل مضمون میں انھوں نے کئی اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی اقلیت پاکستانی ہندوؤں کے لئے اس کتابچے کا سندھی

ہمارے فلم ساز جھوٹ بولتے ہیں، باکس آفس کو بڑھا چڑھا کربیان کیا جاتا ہے: خرم سہیل

”ہمارے فلم سازوں کی اکثریت اسکرپٹ اور موضوعات کو یکسر نظر انداز کر دیتی ہے، باکس آفس کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے۔ زمینی حقائق مدنظر رکھے بغیر پاکستانی انڈسٹری میں بہتری کے امکانات نہیں!“یہ خیالات ہیں متعدد کتابوں کے مصنف، اینکر،

عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی 97ویں سالگرہ

کراچی: ہر دل عزیز شخصیت اور معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے۔ وہ مزاح نگاری میں جداگانہ تحریروں کی وجہ سے ہر دور میں مقبول رہے اور اردو ادب میں عہدِ یوسفی ہمیشہ تابندہ رہے گا۔مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو

احمد فراز کی 12 ویں برسی!

کراچی: نامور ترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان کے حامل ممتاز ماہر تعلیم احمد فراز کی آج 12 ویں برسی ہے۔آپ 12 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے بعد شعروشاعری کا آغاز کردیا،

تختِ طاؤس جس سے نادر شاہ نے دلّی کو محروم کر دیا تھا!

شہاب الدین محمد المعروف “شاہ جہاں” نے 1628 سے 1658 تک ہندوستان پر راج کیا۔ وہ پانچواں مغل شہنشاہ تھا جس نے ممتاز محل کی محبت میں‌ وہ عظیم اور اعجوبہ عمارت تعمیر کروائی جسے دنیا بھر میں‌ “تاج محل” کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ شاہ جہاں کے